Khansi aur Nazlay ka Khatma Nushka
محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم عبقر ی کے قارئین کیلئے کریلےکا ایک مجرب نسخہ جو ہمارا آزمودہ ہے پیش خدمت ہے۔
آدھا کلو کریلے خرید کراس کو بمعہ بیج اور چھلکا کاٹ کر خشک کرلیں پھر سفوف بنا لیں ۔
کھانا کھاتے وقت جو بھی گھر میںسالن پکا ہوا پنی کھانے والی پلیٹ میں ایک بڑی چٹکی کریلے کا سفوف ڈال کر روٹی کے ساتھ کھائیں ۔بلغم ،دمہ، بادی اور نزلےکا خاتمہ ہو جائے گااور یہ سفوف بلغم تو بالکل بھی نہیں رہنے دے گا۔ اس سفوف میں اور کوئی چیز شامل نہیں کرنی۔(م،ر)
No comments:
Post a Comment